English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک اہم شہر کو الشباب سے آزاد کروالیا گیا ہے:حکومت صومالیہ

القمر

صومالیہ فوج نے دہشتگرد  تنظِم الشاب کے قبضے میں موجود ہرقار دہرہ نامی شہر کو بارہ سال بعد آزاد کروا لیا ہے۔

صومالی وزیر دفاع عبدالقادر محمد نور  نے اس بات کا اظہار کیا  اور برایا کہ  گالچاد اور جیل دہیر نامی شہروں کو بھی دہشتگردوں سے پاک کروا لیا گیا ہے۔

 الشباب  کی جانب سے زیر قبضہ شہر  ہرار دہیر اس تنظیم کا ہیڈ کوارٹر بن چکا تھا ۔

 واضح رہے کہ  دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے  جبکہ  الشباب اکثر  شہروں اور قصبوں  پر حملے کرتی رہتی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے