ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی وزیر دفاع یوکرین کی سرحد پر، مشرقی محاذ پر متعین روسی فوجیوں سے ملاقات

 روسی وزیر دفاع سرگی شوئگو نے یوکرینی محاذوں پر موجود روسی فوجیوں سے ملاقات کی ۔

 روسی وزارت دفاع کے مطابق، شوئیگو نے یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن  کے سلسلے میں مشرقی محاذوں پر متعین روسی فوجی چھاونیوں کا مشاہدہ کرتےہوئے کمانڈر جنرل رستم مرادوف سے جنگی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

 وزیر دفاع نے وہاں روسی فوجیوں کی کارکردگی اورانہیں درپیش  ممکنہ طبی مسائل سے متعلق  معلومات حاصل کیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں