English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیئن اوپن ،رافیل نادال دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے

القمر

  رافیل نادال  آسٹریلیا اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔

 بائیس عدد گرانڈ سلام چیمپیئن شپس  سمیت سب سے زیادہ  گرانڈ سلام مقابلے جیتنے کا اعزاز رکھنے واللے چھتیس سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رافیل نادال  اس بار آسٹریلیئن اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔

نادال  کو امریکی حریف میک کینزی میک ڈونالڈ نے چار چھہ چار چھ اور پانچ سات سے ہرا دیا ۔

گزشتہ سال آسٹریلیئن اوپن جیتنے والے رافیل اندال ان فٹ ہو گئے تھے  جن سے ان کے  پرستاروں میں مایوسی دوڑ گئی تھی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے