English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

القمر

 پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے صبح 6 بج کر 27 منٹ پر محسوس کیے گئے، انتہائی سرد موسم میں لوگ گھروں سے باہر نکلے آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے