ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کی جنگ، پوتین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا

 روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں جاری جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا ۔

کریملن کے مطابق، پوتین کی زیر قیادت منعقدہ اجلاس میں خصوصی عسکری آپریشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے اوائل ہفتہ کے دوران اس آپریشن سے متعلق کونسل کو تفصیلات دین جبکہ پوتین نے عالمی  سطح پر اپنے ٹِیلیفون روابط کے بارے میں کونسل کو بتایا ۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ کونسل ارکان نے سماجی و اقتصادی موضوعات پر بھی مذاکرات کے بارے میں اجلاس کو بتایا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں