ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹینا میں 6٫4 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی امریکی ملک  ارجنٹینا  میں 6٫4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔

امریکن جیولوجیکل سروےنے اطلاع دی ہے کہ 589 کلومیٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے کا مرکز سانتیاگو دیل ایسترو شہر سے 116 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے چلی کے آریکا، پاریناکوٹا، تاراپاکا اور اینٹوفاگاستا کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں