ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: چین کے نئے سال کی تقریبات پر مسلح حملہ، 9 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں چین کے نئے سال کی تقریبات پر مسلح حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ریاست سے منسلک شہر مونٹری پارک  میں چین کے نئے سال کی تقریبات کے دوران مسلح حملہ کیا گیا۔ حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

لاس اینجلس پولیس ڈپارٹمنٹ سے بوب بوئسے  کا کہنا ہے کہ حملہ مونٹری پارک  کے ایک کاروباری مقام پر  کیا گیا ہے اور حملہ آور ایک مرد تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں