English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایسٹونیا کے ساتھ یک جہتی،لاٹویا کا روس کے ساتھ سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح پر لانے کا فیصلہ

القمر

 لاٹویا کے وزیر خارجہ ایڈگرس رین کیویکس  نے  یوکرین پر روسی  حملو کی وجہ  سے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات کم درجے پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ پر کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے  سفاکانہ ہیں،ہم ایسٹونیا کے ساتھ اظہار یک جہتی  کرتے ہوئے روس سے سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح  پر لانے کا اعلان کرتے ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے