ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 66.73 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 66.73 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں موبائل فون کی درآمدات پر 362.86 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 66.73 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فون کی درآمدات کاحجم 1.09 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ دسمبر میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 69 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں