ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: چاوش اولو۔ زرداری ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء کونسل  کے 26 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان  کے دورے پر ہیں۔

ازبکستان میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں انہوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ "تاشقند میں سب سے پہلے ہم نے پاکستان کے وزیر خارجہ برادرم ‘زرداری’  کے ساتھ ملاقات کی ۔ ہمارا مذاکراتی ایجنڈہ اقتصادیات، دفاعی تعاون اور علاقائی حالات و واقعات پر مبنی تھا”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں