ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے 7 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن  اور چشمہ امن  آپریشن  کے علاقوں پر حملہ کرنے کی کوشش   کرنے والے  ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گرد وں کو غیر فعال  کردیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دہشت گردوں کو ان کے غدارانہ عزائم تک پہنچنے سے پہلے ہی ان کو  غیر فعال  کرنا جاری رکھیں گے۔ فرات کی ڈھال اور امن بہار کے علاقوں پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے 7 PKK/YPG دہشت گردوں کو ہمارے ہیرو کمانڈوز نے  غیر فعال   کر دیا ہے۔

ترک مسلح افواج   دہشت گردوں کے خلاف اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں