ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی سربیا کے اول نائب وزیراعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان، سربیا کےاول  نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایویکا ڈیک  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل میں ہونے والی ملاقات میں  پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں