ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملہ

ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے میں سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک ہو گیا ہے۔

آذربائیجان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق باکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 30 منٹ پر آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق کلاشنکوف سے مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک ا ور 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں