ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک شہر قارس میں موسم سرما جنگی مشقیں کی جا رہی ہیں

ترک مسلح افواج کے  زیر اہتمام جمہوریہ کی تاریخ کی  بلند سطح کی شراکت کے ساتھ "موسم سرما  جنگی مشق 2023” قارس میں جاری ہیں۔

9ویں کور کمانڈ کی ہدایت اور انتظامیہ کے تحت منعقد ہونے والی”موسم سرما جنگی  مشق 2023″ میں جرمنی، اٹلی، آذربائیجان، قازقستان اور انگلینڈ سمیت 17 ممالک کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

شہر میں 1758 اہلکاروں کی شرکت سے ہونے والی مشق میں 43 مختلف اقسام کی 651 گاڑیاں اور 23 مختلف اقسام اور  سطح  کے 865 ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں