ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے حملے روکنے کےلیے یوکرین کو مزید اسلحہ چاہیئے: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز دونیسک کے شہر کوستانتینیوکا پر ہوئے روس کے میزائل حملے میں  تین عام شہری ہلاک اور چودہ زخمی ہو گَئے۔

زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں  جنگ کی تازہ صورتحال کے بارے میں بتایا ۔

زیلنسکی نے کہا کہ اس تازہ حملے میں روس نے سول آبادی کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایس 300میزائل استعمال کیا گیا تھا۔

 یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ اس طرح کے حملوں کو روکنے کے لیے ہمیں  مزید اسلحے کی ضرورت ہے۔

صدر نے کہا کہ ہمیں طویل الفاصلہ میزائل درکار ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں