English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک قومی تیرانداز کا بطور بہترین امیدوار کھلاڑی انتخاب

القمر

ترک قومی تیر انداز میتے غازوز کو عالمی  آرچری فیڈریشن  کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سال کا بہترین امیدوار کھلاڑی منتخب کیا ہے ۔

ترک آرچری فیڈریشن کےمطابق،سال 2020 میں ٹوکیو اولمپکس کے دوران طلائی تمغہ جیتنے والے قومی تیر انداز کو  گزشتہ سال کے بہترن کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

 میتے غازوز کو سال 2018 اور 2021 میں بھی سال کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا تھا۔ 

کھیلوں کے شائقین www.worldarcheryawards.com  پر اپنا ووٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے