ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: چاوش اولو۔ اوربان ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ہنگری کے دارالحکومت بداپست کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وزیر اعظم ‘وکٹر اوربان’ نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔

وزیر خارجہ چاوش اولو نے ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اپنے اسٹریٹجک ساجھے دار ملک ‘ہنگری’ کے دارالحکومت بداپست میں ہم نے پہلی ملاقات وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ کی۔ مذاکرات نہایت مفید رہے جس پر میں وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ مذاکرات میں، میں نے انہیں صدر رجب طیب ایردوان کا سلام دیا اور دورہ ترکیہ کی دعوت پہنچائی”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں