شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کا خاتمہ جاری ہے ،ہماری بہادر فوج نے شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
