ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔
سفارتی ذرائع کےمطابق، معلوم ہواہے کہ کل ناروے میں بعض افراد قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی خاطر جمع ہونگے۔
اس اطلاع پر ترک دفتر خارجہ میں ناروے کے سفیرکو طلب کیا گیا ہے۔
سفیر سے کہا گیا ہے کہ ماضی میں حکومت ناروے کے اس قسم کے نفرت آمیز اقدامات کو روکنے میں ناکامی قابل مذمت ہے مگر اب امید کی جاتی ہے وہ اب ایسے مظاہروں کی اجازت نہیں دےگا