English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکو۔ مسلح جتھوں کے درمیان تصادم، متعدد افراد ہلاک

القمر

میکسیکو کے صوبے  میکوچن میں  جتھوں کے درمیان  جھڑپ میں بھاری تعداد میں اموات کی اطلاع ملی ہے۔

ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق   صوبے کے شہر توزانتلا میں   رقیب جتھوں کے درمیان تصادم ہوا۔

کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس تصادم میں    بھاری جانی نقصان ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔

 علاقے سے 6 جلی  ہوئی گاڑیاں برآمد  ہوئی ہیں۔

سیکیورٹی فورسسز نے وسیع پیمانے کی کاروائی شروع کی ہے تو   صوبے کا دفتر ِ اٹارنی  جنرل   تصادم کی تفتیش   کر رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے