ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ مسلح افواج اپنا آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے  اور اس سلسلے میں نہ تو برفباری، بارش، طوفان یا کوئی  ہمیں  اس آپریشن سے    روک سکتا ہے۔

پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں PKK کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج  بڑے پُر عزم  طریقے سے   دہشت گردی کے اڈوں کو تباہ کرتی  رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں