English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

القمر

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گرد، جنہیں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں حراست  میں لیا گیا تھا   کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان  کو وہاں ہی ہدف بنایا جائے  گا۔  شمالی عراق میں پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں پی کے کے ، کے تین دہشت گردوں کا پتہ چلا جس پر   ترک مسلح افواج نے ان  کو   ان کے  ہتھیاروں سے  غیر فعال کردیا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گردی کو اس کے منبع پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے