ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین: صدر زلنسکی برطانیہ  کے دورے پر

یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی برطانیہ  کے دورے پر ہیں۔

زلنسکی کا طیارہ دارالحکومت لندن  کے سٹین سٹیڈ ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد وزیر اعظم رشی سوناک نے مہمان صدر کا خیر مقدم کیا۔

سوناک نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں "برطانیہ میں خوش آمدید زلنسکی” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔

واضح رہے کہ 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے بعد یہ زلنسکی کا پہلا دورہ برطانیہ ہے۔

جنگ کے آغاز کے بعد  انہوں نے دسمبر 2022 کو  پہلا بیرونِ ملک دورہ امریکہ کا کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں