ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو بڑی تباہی ہوتی:بلڈ

 جرمنی  کے اخبار بلڈ نے  قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق لکھا ہے کہ   اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہوتا۔

اخبار کا لکھنا ہے کہ اگر اس قسم کا زلزلہ جرمنی کے وسط میں آتا تو اس کا اثر  پورے ملک پر منفی انداز میں پڑتا،پورا جرمنی  اور اس کے اہم شہر جیسے فرینکفرٹ،اسٹوٹ گارٹ،وائس بیڈن ۔ڈورٹمنڈ،ورزبرگ،مان ہائم اور ہین اوور تباہ ہو جاتے اور کروڑوں افراد متاثر ہوتے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں