ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

توہین الیکشن کمیشن کیس، اسد عمر نے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شو کاز نوٹس پر جواب جمع کروایا۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ ہمارے حلقے میں انتخابات ہورہے ہیں۔ میں اور فواد چوہدری دونوں الیکشن لڑ رہے ہیں۔ مناسب ہوگا  الیکشن کے بعد کی تاریخ دیں۔ کوشش کروں گا آئندہ سماعت پر حاضر ہو سکوں۔

الیکشن کمیشن نے مزید سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں