ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان کی طرف سے دھکیلے گئے 8 تارکین وطن کو ترک ساحلی محفاظوں نے بچا لیا

 ترک ضلع ازمیر کے ساحلی قصبے چشمہ کے قریب  یونان کی جانب سے واپس دھکیلے گئے آٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا ۔

ترک ساحلی محافظوں کی ویب سائٹ پر موجود خبر کے مطابق، اطلاع ملی کہ قارا ادا نامی جزیرے کے قریب  غیر قانونی  تارکین وطن کا ایک گروپ موجود ہے جس پر ترک ساحلی محافظ حرکت میں آ گئے۔

محافظوں نے  یونان کی طرف سے دھکیلے گئے ان  آٹھ تارکین وطن کو  ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچا لیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں