ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا عالمی رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور  ابراہیم اور ملائیشیا کے وزیر خارجہ زیمبری عبدالقادر اور یورپی یونین (EU) کے اعلی نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،  چاوش اولو  نے  ترکیہ آنے والے زلزلوں  کے باعث  غیر ملکی سیاستدانوں کے ساتھ  ٹیلی فونک رابطے کا سلسلہ جاری رکھا  ہوا ہے۔

چاووش اولو نے انور ابراہیم، زیمبری عبدالقادر اور جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

بوریل سے ٹیلی فونک رابطے  کے  دوران ترکیہ  میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال اور امداد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں