ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیاہے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، زلزلے کا مرکز شمالی جزیرے کے شہر پاراپارومو شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال مغرب میں زیر زمین 57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 38 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد کسی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں