ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وباء، نائیجیریا میں 40 افراد ہلاک

مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وبا میں 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

‘نائیجیریا، بیماریوں کےکنٹرول مرکز’ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خنّاق کی وباء ماہِ دسمبر سے لے کر اب تک 5 صوبوں میں پھیل چُکی ہے۔

مذکورہ عرصے میں متاثرہ صوبوں میں 523 مشکوک کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جن میں 216 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت نکلی ہے۔

مریضوں میں سے 40 کی اموات واقع ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ خنّاق کی بیماری’ کارنی بیکٹیریئم ڈیپتھیریائے’ نامی وائرس کےحلق، ناک، آنکھ یا پھر جلد میں جمع ہونے سے ظاہر ہوتی اور متعدی شکل اختیار کر سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں