English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین پر روس کے تازہ میزائل حملے

القمر

یوکرینی مسلح افواج کے سربراہ ویلری زالوجنی نے بتایا ہےکہ روسی فوج نے آج صبح 36  میزائل حملے کیے جن میں سے سولہ کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

زالوجنی نے بتایا کہ روسی قوتوں نے آج صبح دوبارہ سے میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔

روسی فوج  نے فضا اور سمندر سے چھتیس میزائل داگے ہیں جن میں سے سولہ کو یوکرینی فضائی نظام نے تباہ کردیا ہے۔

 یوکرین کے مختلف علاقوں میں تاحال فضائی حملوں کے خلاف سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دی جا رہی ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے