ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 36187 ہو چکی ہے فروری 17, 2023 القمر ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 36187 ہو چکی ہے۔ ادارہ برائے انسداد آفات کے مطابق اب تک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 36187 ہلاک اور 108068 زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔