English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسٹولٹن برگ۔ایردوان ملاقات،تعزیت کا اظہار

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ سے انقرہ میں واقع ایوان صدر میں ملاقات کی ۔

 اسٹولٹن برگ نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے پرصدر ایردوان اور ترک قوم  سے دلی تعزیت کی۔

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بھی نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی تھی جس میں بتایا گیا  تھا کہ نیٹو اتحادی ممالک زلزلہ زدگان کے لیے حاتائے اور اسکندرون میں تین ہزار افراد کی گنجائش کے حامل کنٹینر گھر قائم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے