English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار

القمر

  کراچی: سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے اسٹریٹ کریمنل راشد خان سے 20ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون چھین لیا۔  ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کرادی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے