ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلنکن۔ علی ییف۔ پاشینیان سہ فریقی ملاقات

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن، آذر بائیجان کے صدر الہام علی ییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے جرمنی کے شہر میونخ میں سہ فریقی اجلاس کیا۔

آذربائیجان صدارتی دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دائرہ کار میں بلنکن، علی ییف اور پاشینیان کے درمیان ملاقات طے پائی۔

مذاکرات میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف، صدارتی مشیر حکمت حاجی ییف، آرمینیا  کے وزیر خارجہ آرارات میرزیون اور آرمینیا سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری آرمن گریگوریان نے بھی شرکت کی۔631

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں