صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔
دارالحکومت انقرہ کے ایس بوعا ہوائِ اڈے پر ہونے والی ملاقات کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔
اس موقع پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور انقرہ میں امریکی سفیر جیفری فلیک بھی موجود تھے۔