ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر ایردوان زلزلے سے متاثرہ شہروں کے دورے پر روانہ

صدر رجب طیب ایردوان 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں سے متاثر ہونے والے صوبے خطائے کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں۔

جناب ایردوان انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے سے خطائے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی  کے چیئرمین دولت باہچے لی بھی ترک صدر کے ہمراہ ہیں۔

جناب ایردوان خطائے کے بعد  قاہرامان ماراش کا بھی جائزہ لیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں