ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں ڈاکوؤں نے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی

  کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ڈاکوؤں نے دیدہ دلیری سے ایک اور ہوٹل پر لوٹ مار کی واردات کی۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر پر آگئی۔ گلستان جوہر میں ہوٹل کے باہر بیٹھے 4 افراد کو مسلح ڈاکو نے لوٹ لیا۔

واردات کے دوران ایک ڈاکو موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا اور دوسرا مسلح ملزم فرداً فرداً سب کی تلاشی رہتا رہا۔ ملزمان واردات کے بعد بلا خوف و خطر فرار ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں