ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین ترک زلزلہ زدگان کے ساتھ ہے: بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل نے  کہا ہے کہ  یور پی یونین ترک زلزلہ زدگان  کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ تعاون کی حالت میں ہے۔

 بوریل نے اپنی ٹویٹ میں گزشتہ شب ضلع حاتائے  کے قصبے دفنہ میں آنے والے زلزلے سے متعلق بیان میں کہا کہ  دوبارہ اسی علاقے میں آنے والےزلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے مصائب اور تباہی کا قریبی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں