ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زلزلہ زدگان کے لیے بیرون ملک سے امداد کا سلسلہ جاری

بحرین نے”صدی کی آفت”  قرار دیے گئے قاہرامان ماراش میں زلزلے سے متاثرہ افراد  کے لیے امدادی سامان  پر مبنی ایک فوجی طیارہ ترکیہ بھیجا ہے۔

ملک کی سرکاری ایجنسی بی این اے کی خبر میں کہا گیا ہے کہ  55.7 ٹن امدادی سامان لے کر  مملکت بحرین کی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا فوجی طیارہ "ہمارے برادر ملک ترکیہ کے لیے خیموں کے ساتھ ساتھ خوراک اور طبی سامان بھی لے کر جا رہا ہے۔

ایران کے مغربی آذربائیجان  صوبے ارومیہ سے منسلک بالووف اور کزل ہنگہ  گاوں کے مکینوں نے زلزلہ زدگان کے لیے جمع کردہ سازو سامان کو ترکیہ کے ارومیہ قونصل خانے تک پہنچا دیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں