ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر استقبال کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں