ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 43556 ہو چکی ہے۔
وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ ترکیہ میں 7٫7 اور 7٫6 شدت کے دو زلزلوں میں اب تک 43556 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |