ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، آئی جی کے پی کو رپورٹ پیش

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے رپورٹ خیبرپختونخوا کے آئی جی کو پیش کردی گئی۔

آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جیل بھرو  تحریک میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 12 سو افراد  نے حصہ لیا جبکہ ایک گرفتاری بھی نہ ہوئی۔ شام 6 بجے جیل بھرو تحریک ختم ہوگئی اور پی ٹی آئی کارکنان منتشر ہوگئے۔

مزید پڑھیں: پشاور میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم

اس موقع پر ریڈ زون میں سیکورٹی کے  فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ رپورٹ صوبائی پولیس چیف کو ارسال کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں