ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، زلزلوں سے جانی نقصان بڑھتے ہوءے 44 ہزار 218 ہو گیا

6 فروری کو ترکیہ  میں آنے والے زلزلے سے  اموات کی  تعداد 44 ہزار 218 تک جا پہنچی ہے۔

آفات و ہنگامی حالات کی انتظامیہ ڈائریکٹریٹ   نے اعلان کیا ہے کہ  7.7 اور 7.6 کی شدت کے زلزلوں میں  ابتک 44ہزار 218 افراد   کی اموات کی  تصدیق ہوئی ہے۔

اصل زلزلوں کو بعد 9 ہزار 136 آفٹر شاکس  ریکارڈ  کیے گئے ہیں۔

اس خطے میں مجموعی طور پر2 لاکھ 39 ہزار امدادی کارکنان برسر پیکار ہیں  977 تو 11 ہزار 424 سرچ اینڈ ریسکیو اہلکار بھی تا حال سرگرم ہیں۔

زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں 3 لاکھ 35  ہزار 382 خیموں کی تنصیب کا کام مکمل کیا گیا، 10 صوبوں اور 130 مقامات پر کنٹینر سٹی تنصیبات کو قائم کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں