صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔
صدر ایردوان سے استنبول کے قصر وحدالدین میں ملاقات کرنے والے آذری صدر نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ 11 صوبوں کا دورہ کیا۔
دونوں سربراہان کی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |