وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب جیہون بائراموف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔
دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس گفتگو میں قازقستان میں منعقد کی جانے والی دسویں ترک ریاستوں کی تنظیم کی سمٹ کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔