ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعظم نزیر تارڈ کا بطور وفاقی وزیر تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بطور وزیر تنخواہ اور دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر قانون و انصاف نے اس ضمن میں سیکریٹری کابینہ کو ایک خط ارسال کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بطور وفاقی وزیر اپنی تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبردارہورہے ہیں۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ کابینہ نے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں یہ فیصلہ کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں