ترک باسکٹ بال کلب انادولو ایفسس نے ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے 26ویں ہفتے میں یونان کی Panathinaikos ٹیم کو 87-82 سے شکست دے دی۔
دوسرے کوارٹر سے کھیل کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے انادولو ایفسس نے ول کلائبرن اور شین لارکن کی قیادت میں 82-87 کے سکور کے ساتھ میچ اپنے نام کر لیا۔
ترک نمائندہ ٹیم نے 25میچوں میں 13ویں بار فتح حاصل کی۔
یہ ٹیم اگلے ہفتے ریڈ اسٹار کی مہمان بنے گی۔
