ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو میں 4 امریکی شہری اغوا کر لئے گئے

میکسیکو کے شہر میٹا مورس میں مسلح افراد نے 4 امریکی شہر یوں کو اغوا کر لیا ہے۔

امریکہ کے وفاقی تحقیقات بیورو ‘ایف بی آئی’ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بذریعہ گاڑی امریکی ریاست ٹیکساس کی سرحد سے میٹامورس میں داخل ہونے سے مختصر مدت کے بعد 4 امریکیوں پر فائرنگ شروع ہو گئی۔

بیان کے مطابق "مسلح افراد نے 4 امریکیوں کو تحویل میں لے کر گاڑی میں سوار کر لیا”۔

ایف بی آئی نے مغوی امریکی شہریوں کی واپسی اور مجرموں کی گرفتاری میں مدد پر 50 ہزار ڈالر  انعام کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں