ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا

ترکیہ وزارت خارجہ نے امریکہ مسلح افواج کے سربراہ مارک مِلی کے دورہ شمال مشرقی شام  پر احتجاج کے لئے انقرہ میں امریکی سفیر جیف فلیک کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی سفیر جیف فلیک کو کل وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور  امریکہ کے وزیر دفاع مارک مِلی کے 4 مارچ کے دورہ شمال مشرقی شام  سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں