ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین:صدر نے خفیہ سروس کے اعلی عہدے دار برطرف کر دیئے

یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی نے  ملکی  خفیہ سروس کے نائب سربراہ الیکسینڈر یاکوشیف اور بعض دیگر عہدےداروں کو   بر طرف کر دیا ۔

یوکرینی ایوان صدر کی ویب سائٹ کے مطابق، یوکرینی خفیہ سروس کے نائب سربراہ  یاکوشیف، شعبہ اقتصادی تعاون کے صدر الیکسینڈر پرووتوروف اور شعبہ برائے تحفظ  قومی اسرار کے صدر ایگور نوسکو کو بر طرف کر دیا گیا ہے۔

زاپوریا کی خفیہ سروس کے صدر بورس بزروکی اور سومی  شاخ کے صدر ایڈورڈ فیدوروف کو بھی برخاست کرنےکے بعد زیلسنکی نے  سومی آفس کےلیے اولیگ کراسنو شاپکا کو جبکہ ادارہ برائے قومی اسرار کے صدر کےلیے اولیگ ہراموف کو  مقرر کیا ہے ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں